Home / اہم خبریں / کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کی کاروائی ایک ملزم گرفتار، غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کی کاروائی ایک ملزم گرفتار، غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا ڈاکو راج کرنے والے عناصر کا گھیراؤ ملزم گرفتار۔ غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی مقدس حیدر کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات۔ ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو غنڈہ راج کرنے والے عناصروں کے لئے خوف و دہشت کی علامت بن گئے۔ کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو کی سربراہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر کو دھر لیا ملزم محمد ابراہیم ولد احسان الحق کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران درجنوں سے زاٸد مختلف جراٸم کی وارداتيں کرنے کا اعتراف کیا ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے