تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان میں ادویات کی شدید قلت تمام برآمدی دوائیاں مارکیٹ سے غائب مریض دربدر پریشان- چئیرمین پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگیسٹ ایسوسی ایشن

پاکستان میں ادویات کی شدید قلت تمام برآمدی دوائیاں مارکیٹ سے غائب مریض دربدر پریشان- چئیرمین پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگیسٹ ایسوسی ایشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چئیرمین پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگیسٹ ایسوسی ایشن غلام ہاشم نورانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ادویات کی شدید قلت تمام برآمدی ادویات مارکیٹ سے غائب مریض دربدر پریشان۔ تمام ویکسین اور جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت۔ ڈالر میں 40 فی صد اضافہ سے ادویات امپورٹ کرنا ناممکن۔

کئی کمپنیوں نے ادویات نہ منگوانے کا فیصلہ کر لیا، ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا گیا تو دوا کی اسمگلنگ میں اضافہ اور مریضوں کو 400 فی صد زائد قیمت پر خریدنا پڑیں گی۔ ادویات کی جائز قیمتیں بڑھائی جائیں تاکہ ملک میں ادویات کی فراہمی ممکن ہوسکے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے