Home / اہم خبریں / قصور کے علاقہ بائی پاس کے قریب درخت سے لٹکی لڑکے اور لڑکی کی نعشوں کا واقعہ، ڈی پی او قصور جاۓ وقوعہ پر پہنچ گئے

قصور کے علاقہ بائی پاس کے قریب درخت سے لٹکی لڑکے اور لڑکی کی نعشوں کا واقعہ، ڈی پی او قصور جاۓ وقوعہ پر پہنچ گئے

قصور (بیورو رپورٹ) تھانہ صدر قصور کے علاقہ بائی پاس کے قریب درخت سے لٹکی لڑکے اور لڑکی کی نعشوں کا واقعہ ڈی پی او قصور ڈاکٹر شہزاد آصف اور اے ایس پی زبیر نذیر کرائم سین پر پہنچے اور واقعہ کا جائزہ لیا- پنجاب فرانزک ٹیم کو شواہد اکٹھے کرنے کیلئے طلب کر لیا گیا ہے- واقعہ کی تحقیقات کیلئے اے ایس پی صدر سرکل کی سربراہی میں سپیشل ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے- جبکہ ڈسٹرکٹ پولیس قصور کا کہنا ہے کہ جلد نعشوں کی شناخت کرکے قتل یا خودکشی کا معمہ حل کر لیا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے