Home / اہم خبریں / میرپورخاص سندھڑی میں دوسرا افسوناک واقعہ موٹر سائیکل کو حادثہ 1 شخص جانبحق جبکہ دوسرا شدید زخمی

میرپورخاص سندھڑی میں دوسرا افسوناک واقعہ موٹر سائیکل کو حادثہ 1 شخص جانبحق جبکہ دوسرا شدید زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سندھڑی پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک اور حادثہ ھنگورنو کے پاس موٹر سائکل نمبر ایم پی ای 8148 پر سوار سیال کالونی کا رہائشی 35 سالہ امام بخش چوہان ہلاک جبکہ چالیس سالہ چاکر شدید زخمی- حادثے کا شکار ہونے والے دونوں افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہے زخمیوں کو سول اسپتال میرپورخاص منتقل کیا گیا ہے جہاں ایک زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ جانبحق ہوگیا جبکہ پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں کی سانس کی نالیوں میں مٹی بھر گئی ہے جس کی وجہ سے چہرے پہچانے نہی جارہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے