میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سندھڑی میں کوسٹر کی ٹکر سے حادثے کے شکار میں دو افراد 24 سالہ گلاب ولد ساجن اور 23 سالہ اجیت میگھواڑ ہلاک ہوئے- بچوں سمیت آٹھ افراد شدید زخمی ہوئے زخمیوں میں بھانگچند بھورو، ہرچند، سورج ، راحل، سریش، موہن، بچہ تیرت شديد زخمی ہوئے- کار کھپرو سے حیدر آباد جارہی تھی کار نمبر اے ڈبلیو آر 243 سے کوسٹر ٹکرائی جس کے باعث واقع پیش آیا- زخمیوں کی عمریں 10 سے بیس سالوں کے درمیان ہیں واقع کی اطلاع پر اے ایس پی عابد بلوچ نے اے ایس پی عمران مرزا اور پولیس کی نفری کو سول اسپتال فوری طور بھیجا مریضوں کے علاج اور خون کا بندونست کیا جارہا ہے- اسپتال میں فوری طور پر بلڈ کی ضرورت ہے۔
![]()