Home / اہم خبریں / میرپورخاص سے نوکوٹ جانے والی بس جھڈو کے قریب حادثے کا شکار، 20 سے زائد مسافر زخمی 5 زخمیوں کی حالت تشویشناک

میرپورخاص سے نوکوٹ جانے والی بس جھڈو کے قریب حادثے کا شکار، 20 سے زائد مسافر زخمی 5 زخمیوں کی حالت تشویشناک

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جھڈو کے قریب مسافر بس الٹ گئی- ریسکیو ذرائع کے مطابق 20 سے زائد مسافر زخمی , جبکہ پولیس کے مطابق 5 زخمیوں کی حالت تشویشناک تمام زخمیوں کو جھڈو اسپتال منتقل کیا گیا ہے. مسافر بس میرپورخاص سے نوکوٹ جا رہی تھی۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے