Home / اہم خبریں / میرپورخاص میرواہ گورچانی میں دو تیز رفتار کاریں آمنے سامنے ٹکرا گئی حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت 4 افراد زخمی

میرپورخاص میرواہ گورچانی میں دو تیز رفتار کاریں آمنے سامنے ٹکرا گئی حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت 4 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی کے قریب کراچی ہوٹل اسٹاپ مین میرپورخاص روڑ پر میرواہ سے میرپورخاص جانے والی ایک تیز رفتار کرولا کار نمبر اے ڈی-282 اور سامنے سے آنے والی کورے کار نمبر اے کیو زیڈ-893 آپس میں ٹکرا گئیں- حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد جن میں صائمہ پروین، محمد علی، رحیم بخش اور ایک بچہ شدید زخمی ہو گئے- زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال میرپورخاص منتقل کر دیا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی تاہم زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے