کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پاکستان بازار پولیس کا جراٸم پیشہ و منشیات مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن کا عمل جاری 2 عناصر گرفتار۔ اسلحہ، چرس اور نقدی برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کھٹیان کا معاشرے کے ناسوروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات- ایس ایچ او پاکستان بازار ماجد کورائی نے غنڈہ راج کرنے والے عناصروں کے ساتھ ساتھ منشیات مافیا کے گرد گھیرا تنگ کردیا- 2 عناصر گرفتار ملزمان میں شامل جہانزیب عرف حماد عرف بچہ سے 400 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے۔
![]()