Home / اہم خبریں / جرائم کی وارداتوں میں ملوث 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

جرائم کی وارداتوں میں ملوث 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں محمود آباد پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف ایکشن 2 عناصر گرفتار۔ غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات- ایس ایچ او محمود آباد سرور کمانڈو نے غنڈہ راج کرنے والے عناصروں کو مٹی میں ملا دینے کا عزم کرلیا۔ دوران کارروائی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار ملزمان میں شامل موسی ولد بابو اور علی ولد اکرم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے