Home / اہم خبریں / اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ موبائل فون اسلحہ برآمد

اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ موبائل فون اسلحہ برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنلز کا گھیرا تنگ ملزم گرفتار۔ غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکٹ علی کھٹیان کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات- ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق نے معاشرے کے ناسوروں کا صفایا کرنے کے لئے حکمت عملی تیار کرتے ہوۓ غنڈہ راج کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرکے جیل منتقل کرنے کا عزم کرلیا دوران کارروائی اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار۔ ملزم باچا خان ولد نثار احمد کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے