Home / اہم خبریں / مچھ میں کوئلہ کان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک مزدور جاں بحق

مچھ میں کوئلہ کان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک مزدور جاں بحق

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) مچھ میں کوئلہ کان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک مزدور نور علی جابحق۔ حملہ آور واقعے کے بعد فرار ہو گئے لاش کو ضروری کاروائی کے لئےسول ہسپتال مچھ منتقل کر دیا گیا

About admin

یہ بھی پڑھیں

PACC Holds Special Independence Day Ceremony in Collaboration with Lions International, District 305-S

KARACHI, (Staff Reporter) A special Independence Day ceremony was organized by the Pakistan American Cultural …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے