تازہ ترین
Home / اہم خبریں / یونان میں ایک اور پاکستانی دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملا

یونان میں ایک اور پاکستانی دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملا

ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان میں ایک اور پاکستانی دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملا فاروق اعظم کا تعلق وزیرآباد سے بتا جارہا ہے جس کی نماز جنازہ جامع مسجد دارالامن میں ادا کی گئی رواں سال یونان میں پاکستانی مرنے والوں کی تعداد میں 25 ہوگئی- سال 2017 میں 17 اور سال 2016 میں 12 تھی

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سری لنکا سیریز اور ون ڈے ٹرائی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے