تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نیشنل ایکشن پلان کے تحت 23 سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز

نیشنل ایکشن پلان کے تحت 23 سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) نیشنل ایکشن پلان کے مطابق ڈیرہ پولیس نے گزشتہ سات ایام کے دوران 23 سرچ اینڈ اسٹرئیک آپریشنز مکمل کیے۔ پولیس نے بدوران سرچ آپریشن 107 مشکوک افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ و ایمونیشن 8 رائفل، 11 بندوق، 6 پسٹل اور 208 کارتوس برآمد اور ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے۔ پولیس نے بدوران سرچ 1851 گھروں کو چیک کیا جن میں سے 8 مکانات کی رجسٹریشن نہ ہونے پر مالک مکانات کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ٹنڈوآدم دعا انصاری قتل کیس میں بڑی پیش رفت، مرکزی ملزم عدالت میں پیش، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) پانچ سالہ معصوم دعا انصاری کے مبینہ قتل کے مقدمے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے