تازہ ترین
Home / اہم خبریں / غیر قانونی اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

غیر قانونی اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پولیس نے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ کلاچی پولیس نے علاقہ بدر کے قریب اسماعیل ولد اللہ بخش کے گھر کے قریب سے 2 بندوق، ایک پستول اور 18 کارتوس برآمد کرلیے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے