ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز اور حساس ادارے کا مشترکہ سرچ آپریشن بارودی سرنگ کو ناکارہ بنا دیا۔ ڈیرہ بگٹی کی تحصیل بیکڑ کے علاقے چھت میں حساس ادارے اور سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے بچھاہی ہوئی بارودی سرنگ کو ناکارہ بنا دیا
![]()