کوٹری (رپورٹ: سبحان بلوچ) ایس ایچ او کوٹری کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی۔ کوٹری شہر سے 2 ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان میں اویس ولد اسماعیل ملک اور حسنین ولد عبدالجبار سکنہ پریٹ آباد حیدرآباد کے رہائشی ہیں- گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو شراب کی بوتلیں برآمد- ملزمان کے خلاف پولیس اسٹیشن کوٹری میں مقدمہ درج کرلیا گیا
![]()