Home / اہم خبریں / سوئی کے علاقے ٹلی مٹ میں پک اپ گاڑی کا پہیہ بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے دھماکہ

سوئی کے علاقے ٹلی مٹ میں پک اپ گاڑی کا پہیہ بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے دھماکہ

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگھٹی) سوئی کے علاقے ٹلی مٹ میں پک اپ گاڑی کا پہیہ بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے دھماکہ- تفصیلات کے مطابق لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے سے گاڑی تباہ, گاڑی میں سوار تین افراز زخمی, زخمیوں کو ویلفئر اسپتال منتقل کردیا گیا قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئےعلاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے