Home / اہم خبریں / دسویں جماعت کے ضمنی امتحانات 21 نومبر کو ہونے والے فزکس، اکنامکس اور دیگر پرچے عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم کے باعث ملتوی مذکورہ پرچے 23 نومبرکو ہونگے- ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص

دسویں جماعت کے ضمنی امتحانات 21 نومبر کو ہونے والے فزکس، اکنامکس اور دیگر پرچے عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم کے باعث ملتوی مذکورہ پرچے 23 نومبرکو ہونگے- ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے ناظم امتحانات انورعلیم راجپوت کے مطابق دسویں جماعت کے ضمنی امتحانات کے سلسلے میں 21 نومبر کو ہونے والے فزکس، اکنامکس اور دیگر پرچے عید میلادالنبی صلى الله عليه وسلم کے باعث ملتوی کر دیے گئے ہیں اب مذکورہ پرچے 23 نومبرکو ہونگے جبکہ فزکس، کیمسٹری، بائیولوجی اور کمپیوٹر سائنس کے عملی امتحانات (پریکٹیکل) 24 نومبر سے شروع ہونگے

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے