Home/اہم خبریں/تھائی لینڈ میں ایبٹ آباد کا پاکستانی شہری کار حادثے میں جانبحق، جانبحق ہونے والے اسد بلال کے اہل خانہ سے پاکستان میں رابطے کے لئے عوام سے مدد کی اپیل
تھائی لینڈ میں ایبٹ آباد کا پاکستانی شہری کار حادثے میں جانبحق، جانبحق ہونے والے اسد بلال کے اہل خانہ سے پاکستان میں رابطے کے لئے عوام سے مدد کی اپیل
بینکاک(بیورو رپورٹ) تھائی لینڈ میں پاکستانی سیاح کی کار کو حادثہ- حادثے میں پاکستانی شہری اسد بلال جوکہ محلہ گلی دوبتھر ضلع ایبٹ آباد کا رہائشی ہے قومی شناختی کارڈ نمبر 13101-7452692-9 پاسپورٹ AN-3706923 پاکستانی شہری اسد بلال اپنے 2 مسلم تھائی دوستوں کے ہمراہ کار میں سوار تھے کہ کار کا ایکسیڈنٹ ہوا جس میں وہ جانبحق ہوگئے- مرحوم کی نماز جنازہ کل دوپیہر تھائی لینڈ میں ادا کی جائے گی- اگر کسی کو بھی اسد بلال کے اہل خانہ کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو وہ تھائی لینڈ میں پاکستانی سفارتخانے میں ان نمبر پر اطلاع دیں 6622530288+ 6622530289+ فکس نمبر: 6622530290+ مرحوم اسد بلال کے اہل خانہ کو فوری آگاہ کریں-
تھائی لینڈ میں ایبٹ آباد کا پاکستانی شہری کار حادثے میں جانبحق- جانبحق ہونے والے اسد بلال کے اہل خانہ سے پاکستان میں رابطے کے لئے عوام سے مدد کی اپیل – فائل فوٹو