تھائی لینڈ میں ایبٹ آباد کا پاکستانی شہری کار حادثے میں جانبحق، جانبحق ہونے والے اسد بلال کے اہل خانہ سے پاکستان میں رابطے کے لئے عوام سے مدد کی اپیل
بینکاک (بیورو رپورٹ) تھائی لینڈ میں پاکستانی سیاح کی کار کو حادثہ- حادثے میں پاکستانی شہری اسد بلال جوکہ محلہ گلی دوبتھر ضلع ایبٹ آباد کا رہائشی ہے قومی شناختی کارڈ نمبر 13101-7452692-9 پاسپورٹ AN-3706923 پاکستانی شہری اسد بلال اپنے 2 مسلم تھائی دوستوں کے ہمراہ کار میں سوار تھے … مزید پڑھیں