Home / اہم خبریں / جے یو پی رہنما شکیل قاسمی و دیگر کی نجم الدین شیخ سے تعزیت

جے یو پی رہنما شکیل قاسمی و دیگر کی نجم الدین شیخ سے تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین ) جمعیت علماء پاکستان کے رہنما محمد شکیل قاسمی، ینگ ملک لائرز فورم کے صدر ملک عبدالناصر خلجی ایڈوکیٹ، ملک فاؤنڈیشن پاکستان کے ملک شوکت راٹھور، ملک احمدعمر جازم، ینگ ملک اتحاد کے سابق صدر ملک محمدحنیف محمدی، ملک گلوبل نیوزکے ملک جمیل احمد جاپان والا، ڈاکٹر سلطان ملک، مشتاق نربان و دیگر نے سینئر صحافی روزنامہ دیانت کے چیف ایڈیٹر نجم الدین شیخ کے چھوٹے بھائی ضیاء الدین شیخ کی رحلت پر ان سے افسوس اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلندیء درجات اور لواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے