سہون (رپورٹ: سبحان بلوچ) ایس ایچ او سہون ذوالفقار اوڈانو کے سسپنڈ اور رورٹ ہونے کے بعد تاحال سہون تھانے پر کوئی ایس ایچ او تعینات نہ ہوسکا۔ ایس ایچ او کے تعینات نہ ہونے پر کئی سوال جنم لیتے ہیں۔ شہریوں نے ایس ایس پی جامشورو سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد قلندر کی نگری میں کوئی ایماندار فرض شناس ایس ایچ او مقرر کیا جائے۔
![]()