تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں سکھن پولیس ان ایکشن جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن 3 ملزمان گرفتار

کراچی میں سکھن پولیس ان ایکشن جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن 3 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں سکھن پولیس ان ایکشن جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن 3 ملزمان گرفتار چرس، اسلحہ اور نقدی برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے معاشرے کے ناسوروں کے خلاف سخت ترین احکامات- ایس ایچ او سکھن زبیر نواز کی سربراہی میں اہلکاروں نے مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا- ملزمان میں شامل علی رضا ولد نعیم، اسد ولد اکرم اور شہریار علی ولد شاہد علی- ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، اعلیٰ نسل کی چرس اور نقدی برآمد ملزمان پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب بھی ہیں ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران درجنوں سے زاٸد سنگین جراٸم کی وارداتوں میں ملوث ہونے کے انکشافات کیے ہیں ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

Sindh Olympic Association⁠ Holds Grand Ceremony in Honour of Ms. Sana Ali

Karachi, (Zeeshan Hussain/Sports Reporter Sindh Olympic Association organized a prestigious and colorful ceremony at thعSindh …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے