تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ہرنائی کوئٹہ روڈ پلوسین ندی پر دو مسافر ویگن آپس میں آمنے سامنے ٹکرانے سے متعدد افراد زخمی

ہرنائی کوئٹہ روڈ پلوسین ندی پر دو مسافر ویگن آپس میں آمنے سامنے ٹکرانے سے متعدد افراد زخمی

ہرنائی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ہرنائی کوئٹہ روڈ پلوسین ندی پر دو مسافر ویگن آپس میں آمنے سامنے ٹکرانے سے متعدد افراد زخمی- مسافر ویگنیوں میں حادثے سے خواتین، بچے اور ضعف العمر افراد سمیت بیس سے زائد افراد زخمی ہوئے- زیادہ تر زخمیوں کے پاؤں ہاتھ کی ہڈی ٹوٹی ہوئی ہیں- بعض زخمی ویگن کے اندر پھنس گئے جنہیں پولیس کے جوانوں نے ویگن سے نکال لیا زیادہ تر زخمیوں کو حادثہ کے مقام سے ہی کوئٹہ کے لئے روانہ کردیا گیا- ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں دس کے قریب شدید زخمی لائے گئے تھے- زخمیوں کو ابتدائی امداد کے بعد انہیں بھی کوئٹہ ریفر کردیا گیا- حادثہ تیز رفتاری کے باعث ہوا ہے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کو ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست، سیریز میں میزبان ٹیم کو برتری حاصل

ڈھاکا، (اسپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش نے دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے پہلے مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے