تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اہل حدیث یوتھ فورس کراچی کے زیر اہتمام توہین رسالت کا ارتکاب کرنے والی آسیہ بی بی کو بری کرنے کے خلاف کراچی پریس کلب پر مظاہرہ

اہل حدیث یوتھ فورس کراچی کے زیر اہتمام توہین رسالت کا ارتکاب کرنے والی آسیہ بی بی کو بری کرنے کے خلاف کراچی پریس کلب پر مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اہل حدیث یوتھ فورس کراچی کے زیر اہتمام توہین رسالت کا ارتکاب کرنے والی آسیہ بی بی کو بری کرنے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف کارکنان احتجاج کر رہے ہیں- کارکنوں نے ہاتھوں میں بینر اٹھا رکھے تھے کہ جن پر لکھا تھا کہ آسیہ ملعونہ کی رہائی پر میڈیا کی خاموشی قابل مذمت ہے، آسیہ بی بی کو پھانسی دو کے نعرے بھی لگاۓ گئے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے