تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سابق ایم پی اے و مسلم لیگ فکشنل سندھ کے نائب صدر رئیس علی اکبر نظامانی کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

سابق ایم پی اے و مسلم لیگ فکشنل سندھ کے نائب صدر رئیس علی اکبر نظامانی کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) سابق ایم پی اے و سابق مشیر وزیراعلی سندھ، مسلم لیگ فکشنل سندھ کے نائب صدر رئیس علی اکبر نظامانی کی اہلیہ 65 سال کی عمر میں مختصر علالت کے باعث خالق حقیقی سے جاملیں نمازہ جنازہ میں مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں کے نمائندوں بڑی تعداد میں شرکت کی انکی تدفین گوٹھ ٹھری نظامانی میں کی گئی

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا 3.652 کھرب روپے کا دفاع اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اسمبلی نے مالی سال 2026-27 کے لیے فنانس بل اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے