کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی سکھن پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن 4 رکنی گینگ پر مشتمل ڈکیت گروہ کا کارندہ سکھن پولیس کے شکنجے میں ملزم گرفتار باقی سہولت کار فرار ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے جراٸم پیشہ عناصروں کو جیل منتقل کرنے کے احکامات- ایس ایچ او سکھن زبیر نواز نے جراٸم پیشہ عناصروں کو پکڑنے کے لئے حکمت عملی تیار کرلی دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او سکھن زبیر نواز کی سربراہی میں ہاٶس روبری کرنے والے عناصروں میں ایک کارندے کو گرفتار کرلیا جبکہ باقی سہولت کار موقع سے فرار ہوگئے- ملزم تنویر احمد ولد محمد نظیر کے قبضے سے اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور قیمتی لوٹا ہوا سامان برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج باقی سہولت کاروں کے لئے مختلف مقامات پر ناکہ بندی کرکے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے-
![]()