تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں نیشنل ہائی وے پر موٹرسائیکل اور کار میں تصادم میاں بیوی شدید زخمی

میاں چنوں نیشنل ہائی وے پر موٹرسائیکل اور کار میں تصادم میاں بیوی شدید زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں نیشنل ہائی وے پر موٹرسائیکل اور کار میں تصادم میاں بیوی شدید زخمی- تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں پندرہ ایل 116 کا رہائشی عبدالجبار اپنی بیوی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر سوار ہوکر گاؤں جا رہا تھا کہ نیشنل ہائی واے پر سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرانے پر بری طرح زخمی ہوگئے جہنیں طبی امداد کے لئے تصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میاں چنوں پہنچا دیا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

دورۂ سری لنکا: پاکستان ویمن ٹیم کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف تین ون ڈے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے