تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی ایس ایچ او بریگیڈ ماجد علی علوی کو بدنام کرنے کی کوشش شوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر میں کوئی صداقت نہیں

کراچی ایس ایچ او بریگیڈ ماجد علی علوی کو بدنام کرنے کی کوشش شوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر میں کوئی صداقت نہیں

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی ایس ایچ او بریگیڈ ماجد علی علوی کو بدنام کرنے کی کوشش شوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر میں کوئی صداقت نہیں تشدد شدہ اور متاثرہ شخص کی ویڈیو نے بلڈر مافیا کا پول کھول دیا ایس ایچ او بریگیڈ ماجد علی علوی بے قصور ہے بلڈر مافیا کے گٹھ جوڑ ہونے کے باعث سندھ پولیس کے ایماندار و فرض شناس آفیسر ایس ایچ او بریگیڈ ماجد علی علوی کو بدنام کرنے کی کوشش افسران بالا تمام حقاٸق کو بخوبی جانتے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

دورۂ سری لنکا: پاکستان ویمن ٹیم کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف تین ون ڈے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے