Home / اہم خبریں / حب سٹی پولیس کا شہزور گاڑی پر چھاپہ گٹکے میں استعمال ہونے 20 تھیلے چھالیہ 2 تھیلے پتی اور تین بورے گٹکے پیکنگ کے پلاسٹک برآمد ایک ملزم گرفتار

حب سٹی پولیس کا شہزور گاڑی پر چھاپہ گٹکے میں استعمال ہونے 20 تھیلے چھالیہ 2 تھیلے پتی اور تین بورے گٹکے پیکنگ کے پلاسٹک برآمد ایک ملزم گرفتار

حب (رپورٹ: محمد عمر فاروق) ایس ایس پی لسبیلہ آغا رمضان علی کے ہدایت پر اور ڈی ایس پی حب سرکل دولت خان ترین کے زیر نگرانی ایس ایچ او حب سٹی گل حسن نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کراچی سے حب آنے والی شہزور گاڑی پر چھاپہ مارا- گاڑی سے گٹکے کے 20 تھیلے چھالیہ اور دو تھیلے پتی اور تین بورے گٹکے کے پیکنگ میں استعمال ہونے والے پلاسٹک اور ایک بورا ربڑ برآمد کرکے ذکریا نامی ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ضلع لسبیلہ میں گٹکے کے فروخت پر دفعہ 144 نافذ ہونے کے بعد حب سٹی نے گٹکے فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کاروائی جاری رکھی ہوئی ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی پریس کلب اور کمیونٹی پولیسنگ کراچی کے درمیان شجرکاری کے فروغ کیلئے ایم او یو پر دستخط

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کو سرسبز اور ماحولیاتی آلودگی سے پاک بنانے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے