Home / اہم خبریں / کراچی میں ڈاکس پولیس کی کارروائی 4 منشیات فروش گرفتار

کراچی میں ڈاکس پولیس کی کارروائی 4 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ڈاکس پولیس کی کارروائی 4 منشیات فروش گرفتار مختلف قسم کی چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی سمیع اللہ سومرو کے سماج دشمن عناصروں کے لئے زمین تنگ کر دینے کے احکامات- ایس ایچ او ڈاکس پرویز علی سولنگی نے معاشرے کے ناسوروں کو لگام ڈالنے کی ٹھان لی دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او ڈاکس پرویز علی سولنگی کی سربراہی میں بدنام زمانہ منشیات فروش کے 4 کارندوں کو گرفتار کرلیا ملزمان میں شامل شاہد ولد نور محمد، نصیب الرحمن ولد آدم خان، میہان شاہ ولد محمد نظیر اور محمد شفیع ولد ظفر عالم جبکہ ملزمان کا سہولت کار عدنان ولد نور محمد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ملزمان کے قبضے سے مختلف قسم کی اعلیٰ نسل کی چرس برآمد ملزمان کے خلاف امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے