Home / اہم خبریں / کراچی میں گلبرگ پولیس کا گٹکا مافیا و مفرور ملزمان کے خلاف کاروائیاں، 2 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

کراچی میں گلبرگ پولیس کا گٹکا مافیا و مفرور ملزمان کے خلاف کاروائیاں، 2 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبرگ پولیس کا گٹکا مافیا و مفرور ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں و چھاپوں کا سلسلہ جاری گٹکا فروش سمیت مفرور ملزم گرفتار مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے ایس ایچ او گلبرگ سید راشد علی گٹکا مافیا و مفرور ملزمان کے لئے خوف کی علامت گئے کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او گلبرگ سید راشد علی کی سربراہی میں گٹکا فروش مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا محمد ایاز ولد زین العابدین کے قبضے سے بھاری تعداد میں گٹکا مضر صحت چھالیہ و لوازمات برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع جبکہ دوسری جانب کارروائی کے دوران متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث مفرور رضوان ولد خواجہ خان جو کہ پولیس کو مختلف مقدمات میں انتہائی مطلوب بھی ہے گلبرگ پولیس کے شکنجے میں ملزم سے مزید پوچھ گچھ کے سلسلے کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے