Home / اہم خبریں / نیا ناظم آباد میں جشن معرکہ حق آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا آغاز، سی ای او عبدالصمد حبیب نے افتتاح کیا

نیا ناظم آباد میں جشن معرکہ حق آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا آغاز، سی ای او عبدالصمد حبیب نے افتتاح کیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد میں جشن معرکہ حق آزادی اسپورٹس فیسٹیول شروع ہوگیا۔ سی ای او عبدالصمد حبیب نے ربن کاٹ کر ڈاج بال اور ٹیبل ٹینس مقابلوں کا افتتاح کیا۔ فیسٹیول میں 18 کھیل شامل ہیں، جس میں شہر بھر کے نوجوان حصہ لے سکیں گے۔ گرینڈ ایونٹ 13 اگست کو کرکٹ ٹورنامنٹ اور میوزیکل کنسرٹ پر مشتمل ہوگا، جبکہ پرچم کشائی اور انعامات کی تقریب 14 اگست کو ہوگی۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے