Home / اہم خبریں / کراچی درخشاں پولیس کا خونی کھیل میں ملوث عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن 5 عناصر گرفتار آلٹر باٸیکس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع

کراچی درخشاں پولیس کا خونی کھیل میں ملوث عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن 5 عناصر گرفتار آلٹر باٸیکس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) درخشاں پولیس کا خونی کھیل میں ملوث عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن 5 عناصر گرفتار آلٹر باٸیکس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ نے موت کو ہتھیلی پر رکھ کر ون ولنگ کرنے والے عناصروں کو جیل بھیجنے کا عزم کرلیا دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ کی سربراہی میں خطرناک و جان لیوا کھیل میں ملوث 5 عناصروں کو دھر لیا جنکے قبضے سے آلٹر ہوئی موٹر ساٸیکلز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے رابطہ کے دوران ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ نے یہ موقف اپنایا کہ خونی کھیل میں ملوث عناصروں کے ساتھ کسی صورت رعایت نہیں کرونگا میری تمام والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کو اس خونی کھیل میں شامل ہونے کی اجازت نہ دیتے ہوۓ ان پر کڑی نظر رکھیں جو اپنے ساتھ ساتھ راہ چلتے دوسرے نوجوانوں کے لۓ بھی خطرے کا باعث بنتے ہیں-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے