Home / اہم خبریں / کراچی سے پشین جانے والی بس ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے گہری کھائی میں جا گری 14 مسافر جاں بحق 25 زخمی

کراچی سے پشین جانے والی بس ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے گہری کھائی میں جا گری 14 مسافر جاں بحق 25 زخمی

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار وڈھ کے علاقے پیر عمر میں کراچی سے پشین جانے والی مسافر کوچ ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے گہری کھائی میں جا گری- حادثے میں 14 مسافر موقعے پر جاں بحق ہوگئے جبکہ بس ڈرائیور استاد ایازخان سمیت پچیس سے افراد زخمی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے