Home / Home / ملک محمد اظہر سلیمی کی سالگرہ کے موقع پر دوست احباب کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار

ملک محمد اظہر سلیمی کی سالگرہ کے موقع پر دوست احباب کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) معروف سماجی ہر دلعزیز شخصیت پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ سے ریٹائرڈ ملک محمد اظہر سلیمی کی سالگرہ کے موقع پر صوفی محمد ضیاء شاھد، سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ سابق جنرل سیکرٹری کمالیہ بار، ضلعدار چوہدری محمد ایوب، سینئر جرنلسٹ محمد افضل رحمانی، سینیر جرنلسٹ شیخ سلمان، سینئر جرنلسٹ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ، حکیم ظہیر عباس، حکیم حمیداللہ کافی، حفیظ اللہ طارق، میاں محمد شعبان مالہڑا، نے انہیں مبارک باد دی ھے اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے صحت و تندرستی اور سلامتی کی دعائیں دی ہیں۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے