Home / اہم خبریں / قطر کے وزیر خارجہ آج دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے

قطر کے وزیر خارجہ آج دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قطر کے وزیر خارجہ آج دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وہ پاکستانی ہم منصب اور وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ دورہ پاکستان پر آج اسلام آباد پہنچ گئے۔ قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان وزیر خارجہ سے ملاقات کے علاوہ وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کریں گے۔ قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان پاکستان اور قطر کے درمیان بہتر اقتصادی تعلقات اور ایل این جی معاہدے کے برقرار رکھنے سے متعلق پاکستان کی قیادت سے تفصیلی مذاکرات کریں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے