تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کا رہائشی تیس سالہ ہریش کراچی کے علاقے ملیر سے چار دن سے لاپتہ

میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کا رہائشی تیس سالہ ہریش کراچی کے علاقے ملیر سے چار دن سے لاپتہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کا رہائشی تیس سالہ ہریش کراچی کے علاقے ملیر سے چار دن سے لاپتہ- لاپتہ ہونے ولے نوجوان کے بھائی جیپال داس نے ملیر سٹی تھانے کراچی پر بھائی کی گمشدگی کی رپورٹ داخل کرادی ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے