تازہ ترین
Home / Home / کمالیہ: 12 فروری کو امام بارگاہ حسینیہ عنایت پور مہوٹہ میں جشن ظہور نور حق سرکار عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔

کمالیہ: 12 فروری کو امام بارگاہ حسینیہ عنایت پور مہوٹہ میں جشن ظہور نور حق سرکار عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔

 

کمالیہ (تحصیل رپورٹر ) 12 فروری کو امام بارگاہ حسینیہ عنایت پور مہوٹہ میں جشن ظہور نور حق سرکار عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ عنایت پور مہوٹہ پکی پل بوسن روڈ ملتان میں امام بارگارہ حسینیہ عنایت پور مہوٹہ میں حضرت امام مہدی کی ولایت کی خوشی میں جشن کا انعقاد ہو رہا ہے۔ جشن کا آغاز دن 4 بجے سے ہو گا۔ ناظم منبر ملک نزاکت علی مہوٹہ، خصوصی شرکت چکوال سے ذاکر اہلبیت جناب محمد عباس جھامرہ اور اس جشن میں نامی گرامی ذاکر حضرات بھی شرکت کریں گے۔ تمام مومنین کو اس جشن میں دعوت دی جاتی ہے۔ جشن کے آخر میں کیک کاٹا جائے گا اور لنگر کا اہتمام بھی ہو گا۔ بانی جشن ملک حاجی عمران عباس گڈو مہوٹہ، ملک غلام حر مہوٹہ ملک احسن اوبھایا۔

 

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اسکریبل کے لیے ایک اور عالمی اعزاز، طارق پرویز ورلڈ اسکریبل ایسوسی ایشن کے نائب صدر منتخب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کے معروف اسکریبل منتظم طارق پرویز ورلڈ انگلش پلیئرز ایسوسی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے