Home / اہم خبریں / کراچی میں پی آئی بی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور ایکشن 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ موبائل فون برآمد

کراچی میں پی آئی بی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور ایکشن 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ موبائل فون برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور ایکشن 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ جہانزیب نظیر خان کے جراٸم پیشہ عناصروں کا مکمل خاتمہ کردینے کے احکامات، ایس ایچ او پی آئی بی عامر اعظم صدیقی نے جراٸم پیشہ عناصروں کے مکمل خاتمے تک اپنی انتھک محنت کے سلسلے کو جاری رکھنے کا عزم کرلیا دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او پی آئی بی عامر اعظم صدیقی کی سربراہی میں اسٹریٹ کراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان میں شامل لیاقت باجوری ولد سعید ولی خان اور بشیر ولد میر زمان کے قبضے سے اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد دونوں ملزمان کراچی کے مختلف علاقوں میں اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹ مار کا نشانہ بناکر غاٸب ہوجاتے تھے ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران درجنوں سے زاٸد اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں کے ساتھ ساتھ سنگین جراٸم کی وارداتوں میں ملوث ہونے کے انکشافات کیے ہیں ملزمان اس سے پہلے بھی کراچی کے مختلف تھانوں میں مختلف مقدمات میں بند ہوچکے ہیں جنکی تفصیل زیل ہیں ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ حاصل کر لیا گیا ہے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔

    درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے