Home / پاکستان / کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کیلٸے نٸی سکرونٹی کمیٹی تشکیل دے دی۔ محمد اشفاق چیٸرمین مقرر، کمیٹی جلد رپورٹ سے فیڈریشن کو آگاہ کرے گی

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کیلٸے نٸی سکرونٹی کمیٹی تشکیل دے دی۔ محمد اشفاق چیٸرمین مقرر، کمیٹی جلد رپورٹ سے فیڈریشن کو آگاہ کرے گی

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کی جانچ پڑتال اور کلبوں کی سکرونٹی کیلٸے نٸی سکرونٹی کمیٹی تشکیل دیدی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کی جانچ پڑتا ل کے لئے بنائی گئی اسکروٹنی کمیٹی کے چیئر مین محفوظ الحق نے ذاتی وجوہات پر کام کرنے سے معذرت کرلی تھی جس کے بعد پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے اسکروٹنی کمیٹی کی از سرنو تشکیل دیتے ہوے محمد اشفاق کو چیٸرمین مقرر کیا ہے جبکہ اسلام خان نیازی اور وسیم الرحمان ممبران ہونگے۔پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن امید کرتی ہے کہ نئی اسکروٹنی کمیٹی کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کا باریک بینی سے جائزہ لے کرجلد اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے