Home / اہم خبریں / این اے 53 اسلام آباد سے تحریک انصاف کے علی نواز اعوان کامیاب

این اے 53 اسلام آباد سے تحریک انصاف کے علی نواز اعوان کامیاب

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد کے حلقہ این اے 53 سے تحریک انصاف کے امیدوار علی نواز اعوان 56 ہزار 664 ووٹ لے کر کامیاب قرا ر پائے جبکہ ان کے مقابل مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجہ وقار نے 32 ہزار 171 وو ٹ حاصل کیے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

23 مئی کو شاہراہِ بھٹو کا افتتاح، کراچی میں سفری سہولیات بہتر ہوں گی، شرجیل میمن

کراچی، (ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن، صوبائی وزیر بلدیات سید …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے