Home / اہم خبریں / پی کے 78 پشاور، عوامی نیشنل پارٹی کی ثمر ہارون بلور کامیاب

پی کے 78 پشاور، عوامی نیشنل پارٹی کی ثمر ہارون بلور کامیاب

پشاور (بیورو رپورٹ) پی کے 78 پشاور میں تمام 117 پولنگ اسٹینشز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق اے این پی کی ثمر ہارون بلور 20 ہزار 916 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئیں جبکہ تحریک انصاف کے عرفان عبدالسلام 16 ہزار 819 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے