تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پی کے 61 نوشہرہ، تحریک انصاف کے محمد ابراہم خٹک کامیاب

پی کے 61 نوشہرہ، تحریک انصاف کے محمد ابراہم خٹک کامیاب

نوشہرہ (بیورو رپورٹ) پی کے 61 نوشہرہ کے تمام 106 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے محمد ابراہیم خٹک 14 ہزار 557 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ اے این پی کے نور عالم خان 9 ہزار 282 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ژوب کے دانہ سر میں مسافر کوچ کھائی میں جاگری خواتین اور بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق متعدد زخمی

ژوب، (اسٹاف رپورٹر ) بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر واقع دانہ سر کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے