تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پی کے 7 سوات، عوامی نیشنل پارٹی کے وقار احمد کامیاب

پی کے 7 سوات، عوامی نیشنل پارٹی کے وقار احمد کامیاب

سوات (بیورو رپورٹ) پی کے 7 سوات کے تمام 95 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق اے این پی کے وقار احمد خان 14 ہزار 96 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں۔ جبکہ تحریک انصاف کے فضل مولا 13 ہزار 425 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ژوب کے دانہ سر میں مسافر کوچ کھائی میں جاگری خواتین اور بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق متعدد زخمی

ژوب، (اسٹاف رپورٹر ) بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر واقع دانہ سر کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے