Home / اہم خبریں / پی پی 222 ملتان آزاد امیدوار قاسم عباس خان کامیاب

پی پی 222 ملتان آزاد امیدوار قاسم عباس خان کامیاب

ملتان (بیورو رپورٹ) پی پی 222 ملتان کے تمام 139 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار قاسم عباس خان 38 ہزار 327 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے سہیل احمد نون 31 ہزار 893 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے