Home / اہم خبریں / وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے دوران سعودی عرب میں خدمات سر انجام دینے کے لئے گریڈ 7 تا 18 کے سرکاری ملازمین سے 14 فروری تک درخواستیں طلب کر لیں

وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے دوران سعودی عرب میں خدمات سر انجام دینے کے لئے گریڈ 7 تا 18 کے سرکاری ملازمین سے 14 فروری تک درخواستیں طلب کر لیں

اسلامآباد، (بیورو رپورٹ) وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے وفاقی و صوبائی محکموں کے گریڈ 7 تا 18 تک کے ریگولر افسران او ملازمین سے کہا ہے کہ این ٹی ایس کے ذریعے حج 2024 کے دوران سعودی عرب میں پاکستانی حجاج کے لئے بطور معاون حجاج اپنی درخواستیں 14 فروری 2024 تک وزارت مذہبی امور کو بھجوا دیں اس سلسلہ میں مطلوبہ اہلیت ، عمر اور کیڈر سمیت دیگر معلومات کے لئے وزارت مذہبی امور یا این ٹی ایس کی ویب سائٹ پر تفصیلات دیکھی جاسکتی ہیں اسی طرح وفاقی اور صوبائی محکمہ صحت میں تعینات سرکاری ڈاکٹر ، فاماسسٹ اور پیرامیڈیکل عملہ بھی حج میڈیکل مشن میں اپنی خدمات کی انجام دہی کے لئے این ٹی ایس کےذریعے 14 فروری تک اپنی درخواستیں وزارت مذہبی امور کو بھجواسکتے ہیں۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے