Home / اہم خبریں / پی پی 201 تحریک انصاف کے صمصام علی بخاری کامیاب

پی پی 201 تحریک انصاف کے صمصام علی بخاری کامیاب

ساہیوال (رپورٹ: محمد منشاء محسن) پی پی 201 ساہیوال سے تحریک انصاف کے صمصام علی بخاری 58 ہزار 280 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے محمد طفیل 51 ہزار 662 لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے