Home / اہم خبریں / پی پی 164 (ن) لیگ کے سہیل شوکت بٹ کامیاب

پی پی 164 (ن) لیگ کے سہیل شوکت بٹ کامیاب

لاہور (بیورو رپورٹ) حلقہ پی پی 164 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سہیل شوکت بٹ 34 ہزار 333 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے ہیں۔ جبکہ یوسف علی 26 ہزار 900 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

حکومتِ سندھ کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار پر پابندیاں ختم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) حکومتِ سندھ نے کاروباری برادری اور عوام کو بڑا ریلیف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے