Home / اہم خبریں / یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نفع بخش غریب پرور ادارہ ہے نجکاری نہ کی جائے- نیشنل وورکرز یونین کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نفع بخش غریب پرور ادارہ ہے نجکاری نہ کی جائے- نیشنل وورکرز یونین کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پاکستان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نیشنل وورکرز یونین کی جانب سے کرہی پریس کلب کے سامنے پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مقررین نے خطب کرتے ہوۓ کہا کہ ہم حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہیں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن ایک منافع بخش اور غریب پرور ادارہ ہے یوٹیلیٹی سٹورز پرائم منسٹر ریلیف فنڈ کی طرف 1625 ملین روپے واجب الادا ہیں- شوگر کی سبسڈی میں 21,251,225 ملین مخلتف سرکاری اداروں کی طرح 360 ملین ہیں جوکہ بیت المال زکات فنڈ اور دوسرے سرکاری محکمے ہیں جس کی کل مالیت 23 ارب 23 کروڑ بنتی ہے گزشتہ دس سالوں میں یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے 58 ارب روپے ٹیکس کی مد میں دیے ہیں- ان میں 4399 ملازمین کام کرنے میں، جن میں سے 5700 ریگولر اور 3800 کنٹریکٹ اور 3500 ڈیلی ویجز ملازم ہیں- ہم حکومت وقت اور عبدالرزاق داؤد سے اپپل کرتے ہیں کہ ٹیکس جوکہ ادارہ کر رہا ہے اس سے 15 ارب تک ادا کردیا جائے تو ادارہ تو ادارہ فعال ہوسکتا ہے مزید درخواست ہے کہ ہمیں 10 ارب روپے بیل آؤٹ پیکج دیا جائے تو ادارہ بہتر انداز سے چل سکتا ہے- نجکاری والی پالیسی کو فوری طور پر منسوخ کردیا جائے نجکاری کے بجاۓ ادارے کو فعال کیا جائے تو حکومت کی نیک نامی کا سبب ہوگا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی پریس کلب اور کمیونٹی پولیسنگ کراچی کے درمیان شجرکاری کے فروغ کیلئے ایم او یو پر دستخط

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کو سرسبز اور ماحولیاتی آلودگی سے پاک بنانے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے